• news

وطن عزےز اسوقت معاشی بحران  کی زد میں ہے:قاسم ریاض گجر 


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وپی پی 135 کے امیدوار چودھری قاسم ریاض گجر نے کہا کہ ملک اس وقت حادثات، سانحات اور معاشی بحران کی زد میں ہے، نوجوان ملک چھوڑنے اور روزگار کیلئے مجبور اور پریشان ہیں ان کیلئے منصوبہ بندی کرنےوالا کوئی نہیں قانون، وزارت منصوبہ بندی اور تمام حکومتی ادارے خاموش ہیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے نوجوانوں کی نشست سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر سابق یوسی چیئرمین چودھری اعظم ریاض گجر ودیگربھی موجودتھے ۔

ای پیپر-دی نیشن