• news

عثمان بزدار گیارہویں طلبی پر  بھی نیب پیش نہ ہوئے


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) عثمان بزدار گزشتہ روز بھی نیب میں پیش نہیں ہوئے۔ انہیں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کیا گیا تھا۔ عثمان بزدار کو 11 بار طلب کیا گیا مگر وہ مسلسل غیر حاضر ہیں۔
بزدار طلبی

ای پیپر-دی نیشن