• news

اسرائیل کے مغربی کنارے میںڈرون حملے سے 3 فلسطینی شہید 

تل ابیب (این این آئی) اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے ایک گاﺅں پر سینکڑوں یہودی آباد کاروں نے حملہ کردیا ہے اور انہوں نے درجنوں مکانوں اور کاروں کو آگ لگا دی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک طرف فلسطینی باشندوں اور دوسری طرف آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کے درمیان آباد کاروں نے گاﺅں کے سیکنڈری سکول کو بھی آگ لگا دی۔
 فلسطین حملہ

ای پیپر-دی نیشن