• news

شمالی علاقوں میں برفانی جھیلوں  کے پھٹنے کا الرٹ جاری


اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے شمالی علاقوں میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے گلگت بلتستان اور خیبر پی کے حکومت کو چوکس رہنے کی ہدایت کر دی۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور خیبر پی کے میں درجہ حرارت معمول سے 6-4 ڈگری زیادہ رہنے کی وجہ سے سیلاب اور گلیشیئر لیک آﺅٹبرسٹ فلڈ (برفانی جھیلوں کے پھٹنے) کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔
الرٹ

ای پیپر-دی نیشن