• news

 سید والا: شہری کی حوےلی سے سولر پینل ٹیوب وبل موٹر ‘ تارچور

 سید والا(نامہ نگار)چوروں نے سولر پینل، ٹیوب وبل موٹر اور تاریں چوری کرلیں۔ بتایا جاتا ہے کہ وقاص راجپوت کی حویلی سے گذشتہ رات چور ٹیوب ویل موٹر،سولر پینل سولر پلیٹس اور تارمالیتی 15 لاکھ روپے چوری کرکے لے گئے۔مدعی نے تھانہ میں درخواست دے دی پولیس مصروف تفتیش ہے تاحال نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا۔

ای پیپر-دی نیشن