• news

پتوکی: تےز رفتار ٹریکٹر الٹنے سے  ڈرائیور موقع پر جاں بحق 


پتوکی(نمائندہ نوائے وقت)پتوکی کے نواحی علاقہ پھولنگر سے جہاں نتھے خالصہ مدکے کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا اوور سپیڈ ٹریکٹر بے قابو ہو کر الٹنے سے ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گےاٹریکٹر ڈرائیور کی شناخت 35 سالہ عباس کے نام سے ہوئی جو ٹبہ میواتی مدکے کا رہائشی تھا۔

ای پیپر-دی نیشن