• news

قصور: ڈسٹرکٹ ہسپتال کے  قریب ایک شخص کی نعش برآمد


قصور (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کے علاقے سے ایک نعش برآمد ہوئی ۔ شہزاد نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے قریب ایک شخص کی نعش پڑی ہے واقع کی اطلاع پر پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچی اور بتایا ہے کہ ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جس کی باڈی پر ظاہر طور پر کوئی نشانا ت نہ ہیں البتہ حلیہ سے نشئی معلوم ہوتا ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن