• news

ننکانہ صاحب: کرنٹ لگنے سے کمسن بچی جاںبحق 


ننکانہ صاحب(نامہ نگار)کرنٹ لگنے سے کمسن بچی زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب شاہ کوٹ روڈ پر واقع مارٹن پور گاﺅں گھر میں کھیلتی ہوئی بچی 4سالہ ابنیرکو بجلی کی تار سے زور دار جھٹکا لگا جس کے نتیجہ میں وہ جانبر نہ ہو سکی اور زندگی کی بازی ہار گئی ریسکیو 1122عملہ نے ضروری کاروائی کے بعد ڈیڈ باڈی ورثاءکے حوالے کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن