• news

حافظ آباد:بہترےن کارکردگی پر اہلکاروں میں تعرےفی سرٹےفکےٹ


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) آر۔پی او گوجرانوالہ رےنج ڈاکٹر حےدر اشرف نے اےس پی انوےسٹی گےشن حافظ آباد شاہد نواز اور انکی ٹےم کو ٹی پی اےل کے مارچ کے دوران بہترےن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تعرےفی سرٹےفکےٹ دےا ہے اور کہا ہے کہ شاہد نواز اور انکی ٹےم نے ٹی اےل پی کے احتجاج کے دوران لاءاےنڈ آرڈر کو قائم رکھنے کے لئے جس جانفشانی اور عزم سے کام کےا وہ قابل تعرےف ہے۔اور اس سے پنجاب پولےس کا امےج بھی بلند ہوا ہے ، وہ امےد کرتے ہےں کے آپ آئندہ بھی اسی جوش اورولولہ کے ساتھ اپنے فرائض کی انجام دہی جاری رکھےں گے۔
 

ای پیپر-دی نیشن