• news

یونان کشتی حادثہ المناک سانحہ  ہے: عابد حسین ‘ سعید احمد


کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی سماجی رہنما ڈاکٹر عابد حسین سندھواور سعید احمد سندھو نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثہ المناک سانحہ ہے جس پر پورا ملک رنجیدہ ہے حکومت کوانسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے حکومت کوسختی سے ان لوگوں کا محاسبہ کرنا چاہیے جو معصوم لوگوں کو روزگار کا جھانسہ دے کر بیرون ممالک لے جانے کیلئے غیرقانونی طریقے استعمال کر کے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن