• news

یوم عید 18 اگست 1947ء

پاکستان حاصل کرنے کیلئے جو قربانیاں دی گئی ہیں‘ پاکستان کی تشکیل و تعمیر کیلئے بھی کم از کم اتنی ہی قربانیوں کی ضرورت پڑیگی۔ مجھے یقین ہے کہ مسلمانوں کی ذہانت و فطانت اس بار عظیم کو برداشت اور آسانی سے طے کرلے گی۔

( یوم عید 18 اگست 1947ء )

ای پیپر-دی نیشن