• news

 ارکان پارلیمنٹ دےگر افراد کو لے کر خصوصی پرواز آج سعودی عرب جائےگی


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ارکان پارلیمنٹ اور دےگر افراد کو لے کر آج اےک خصوصی پرواز سعودی عرب جائے گی ،وزےر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کا اعلان قومی اسمبلی مےں بجٹ پر بحث کا جواب دےتے ہوئے اپنی تقرےرمےں کےا ،انہوں نے کہا ان کے علم مےں ہے بعض ارکان نے حج کے لئے جانا ہے ،اس لئے حکومت نے سعودی عرب سے خصوصی طور پر پرواز کی لےنڈنگ کی اجازت لی ہے ،آج اتوار کو ےہ پرواز جائے گی ،عازمےن حج ملک کے لئے دعا کرےں ۔
خصوصی پرواز 

ای پیپر-دی نیشن