فرخ سہیل گوئندی کی کتاب”میں ہوں جہاں گرد“ کا دوسرا ایڈیشن شائع
لاہور (لیڈی رپورٹر) معروف سکالر‘ پولیٹیکل سائنٹسٹ اور سیاح فرخ سہیل گوئندی کی کتاب ”میں ہوں جہاں گرد“ کا مختصر دورانیہ میں دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے جو اس کی مقبولیت کی دلیل ہے۔ کتاب جمہوری پبلشرز نے شائع کی ہے۔