• news

ڈاکٹر جاوید اقبال

قوم رجال کی جماعت کا نام ہے اور یہ جماعت بہ اعتبار قبیلہ، نسل ، رنگ ، زبان ، وطن اور اخلاق ہزار جگہ اور رنگ میں پیدا ہو سکتی ہے لیکن ملت ایسی سب جماعتوں کو تراش کر ایک نیا اور مشترک گروہ بنائے گی۔ گویا ملت یا امت جاذب ہے اقوام کی۔ خود ان میں جذب نہیں ہو سکتی۔ 
(کتاب افکار اقبال مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)

ای پیپر-دی نیشن