حافظ آباد: مسلم انٹرنےشنل ےونےورسٹی انسٹی ٹےوٹ مےں انسداد منشےات سےمینار آج ہوگا
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)انسداد منشےات کے عالمی دن کے موقع پر آج حافظ آباد مےں مسلم انٹرنےشنل ےونےورسٹی انسٹی ٹےوٹ مےںمحمود صادق دھوتھڑ اور عبدالجبار رضا انصاری کی زےر نگرانی انسداد منشےات سےمینار ہوگا جس مےں مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر عمر فاروق وڑائچ ہوں گے جبکہ دےگر مہمان مےں ، سی ای او ہےلتھ ڈاکٹر فرےحہ احمد ملک ،اےم اےس ڈاکٹر شکےل شاہد ، مس شمع عمر پرنسپل نرسنگ شامل ہےں سےمینار معززےن شہر کے علاوہ طلب وطالبات کی کثےر تعداد شرکت کرے گی۔