• news

کامونکی:ڈاکوو¿ں کی ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ،جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو زخمی


کامونکی(نمائندہ خصوصی )ڈاکوو¿ں کی ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ،جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو زخمی ہوگئے،بتایا گیا ہے کہ آئی جی آفس میں تعینات ڈی ایس پی ذوالفقار ورک اپنے گاو¿ں کوٹلی گل محمد سے واپس لاہور جارہے تھے کہ وکیل خاں روڈ پر ڈاکوو¿ں کو لوٹ مار کرتے دیکھ کر گاڑی روکی تو ڈاکوو¿ں نے ا±نکی گاڑی پر فائرنگ کردی اور موٹرسائیکل پر فرار ہو گئے جبکہ تعاقب کرنے پر ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کے نتیجہ میں زخمی ہوکر گرگئے، ڈی ایس پی ذوالفقار ورک نے زخمی ڈاکوو¿ں کو صدر پولیس کے حوالے کردیا،دونوں ڈاکوو¿ں کی شناخت محلہ بلال پارک کے رانا عثمان اور محلہ محمد پورہ کے اکرام کے نام سے ہوئی ۔۔

ای پیپر-دی نیشن