• news

 منشیات فروش سے چرس برآمد


کامونکی(نمائندہ خصوصی)صدر پولیس نے دوراِن گشت محلہ درویش پورہ کے منشیات فروش اشرف گادی سے بارہ سو اسی گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن