• news

قبضہ مافیا کے خلاف فوری  ایکشن لیا جائے:شہری حلقے

 نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار) قبضہ مافیا سارا دن دندناتا رہا انتظامیہ خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق بدورتہ پل کے قریب درجنوں مسلح افراد نوید کاشف ،عبدالعزیز ، عبدالواحد کی ملکیتی قبضہ شدہ جگہ پر قبضہ کیلئے دیوار بنانے لگ گئے پولیس کی تین بار مداخلت کے باوجود قبضہ مافیا باز نہ آیا شہر کے سماجی حلقوں نے قبضہ مافیا کے خلاف فوری ایکشن کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر اس کا سدباب نہ ہوا تو شہر میں کوئی بھی سانحہ ہو سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن