• news

بھارت نے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و بربریت کی انتہا کردی : افضال حیدر

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت و انجمن سماجی بہبود فاﺅنڈیشن کے چیئرمین میاں افضال حیدر نے کہا ہے کہ بھارت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و بربریت کی انتہا کیے ہوئے ہے اور آئے روز مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماں کو عقوبت خانوں میں پابند سلاسل کر رہا ہے لیکن بھارت جان لے کہ وہ اپنے توپ و تفنگ سے کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن