• news

 تحریک انصاف کے غبارے سے نکل چکی: ارمغان خالد


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میاں ارمغان خالد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے غبارے سے نکل چکی ہے چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دور اقتدار میں ملک کو نقصان سوا کچھ نہیں دیا قوم آج پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیںجس طرح کراچی میں پیپلزپارٹی نے میدان مارا ہے اسی طرح آئندہ انتخابات میں بھی پی پی پی ہی حکومت بنائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن