• news

 ملک کی معاشی مشکلات مسلسل بڑھ رہی ہیں: اے ڈی چوہدری


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی مشکلات مسلسل بڑھ رہی ہیں اور حکومت معاشی ماہرین کی تجاویز پر غور کرنے کی بجائے مسلسل من مانی کررہی ہے حالیہ بجٹ پر معاشی سیکٹر سے وابستہ افراد کے تحفظات درست ثابت ہوئے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن