• news

 قصور پریس کلب کی رہبر کمیٹی کے زیر صدرات مذمتی و تعزیتی اجلاس 


قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور پریس کلب کی رہبر کمیٹی کے زیر صدرات میں ایک مذمتی و تعزیتی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ڈی پی او قصور سے سینئر صحافی کی فیملی سے پیش آنے والے واقع کے ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکین سینئر صحافی محمد اجمل شاد،خادم علی کھوکھر،ڈاکٹر سلیم الرحمن،مہر محمد جاوید،محمد حسین شیخ،حاجی محمد شریف مہر،تکریم علی،محمد افضل ناصربھٹی،افضل انصاری،اس کے علاوہ فضل حسین بھٹہ،شوکت علی نقشبندی،رفیق نثار،مہر محمد عاشق۔ملک عمران فیضی۔غلام مرتضی بیگ۔طارق جٹ،ذاکر حسین،سلیم انجم بلوچ۔تنویر شاھد ودیگر نے بھرپور شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن