انتقال
شیخوپورہ (نمائند ہ خصوصی) چیئر مین بھٹہ ایسوسی ایشن حاجی اسحاق ولانہ کا بھتیجا سینئر ممبر پریس کلب اعظم محمود ولانہ کا تایازاد بھائی زمیندار ولی محمد کا بیٹا محمد ادریس طویل علالت کے بعد انتقا ل کر گئے مرحوم کو جیون پورہ خورد کے قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا ہے نماز جنازہ میں صحافیوں ،تاجروں ،ارکان اسمبلی کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔