• news

بلوچستان اسمبلی نے 724 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کر لیا۔ ایوان نے 724 ارب روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دی جبکہ 313 ارب روپے کے 61 ترقیاتی مطالبات زر منظور کر لئے گئے۔ 411 ارب روپے کے 42 غیر ترقیاتی مطالبات زر منظور کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن