• news

ریلوے ریزرویشن آفس عیدکے پہلے روز مکمل بند دوسرے روز صبح8سے دوپہر2بجے تک بند رہے گا

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الاضحی کے روز 29-06-2023 بروزجمعرات کو مکمل طور پر بند رہیں گے اور اس سے اگلے روز 30-06-2023 کوبھی صبح 8بجے سے لیکر دوپہر 2بجے تک بند رہیں گے اس کے بعد اپنے نارمل اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن