فیروزوالہ:ملک محمد افضل کی والدہ سابقہ لیڈی کونسلر حنیفاں بی بی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی
فیروزوالہ( نامہ نگار) یوسی 3 شاہدرہ کے سیاسی رہنما ملک محمد محمد اسلم اور لیسکو فیض پور یونین کے رہنما ملک محمد افضل کی والدہ سابقہ لیڈی کونسلر حنیفاں بی بی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی جس کو جیا موسی کیقبرستان میں سپرد خاک کر دیا نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں ،واپڈا ملازمین اور علاقہ کے معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔