• news

دالوں کی درآمدات میں49 فیصد اضافہ

فیصل آباد (آئی این پی)گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر49 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن