• news

پاکستان میںٹورازم کے فروغ سے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر کمایا جاسکتا ، ڈاکٹر رمیش کمار

اسلام آبا(خبرنگار)گندھارا ٹاسک فورس کے چیئرمین ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے کہا ہے کہ پاکستان میںٹورازم کے فروغ سے سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر کمایا جاسکتا ہے ٹوراز م پالیسی کے بعد ہیریٹیج پالیسی پر کام مکمل ہوچکا قانون سازی کرنے جا رہا ہوں تاکہ مستقبل میں بھی کام نہ رکے جولائی کے وسط میں پاکستان میںتین روزہ انٹر نیشنل گندھارا کانفرنس کرنے جا رہے ہیں جس میں دنیا بھر سے مندوبین شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن