• news

شیخ شکیل ، نجم سیٹھی عالمی اداروں کی نظروں میں پی سی بی کو بھی متنازعہ بنادینگے:ندیم سڈل


لاہور(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی کرکٹ ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی کے سابق رکن میجر ریٹائرڈ ندیم سڈل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں شیخ شکیل اور نجم سیٹھی کرکٹ کی دنیا میں ملکی ساکھ کو نظر انداز کر کے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گندی سیاست کر رہے ہیں اور آنے والے انٹرنیشنل ایشیا کپ میں یہ ایکشن نہ صرف کرکٹ شائقین کے حوصلے پست کر دے گا ۔


بلکہ عالمی اداروں کی نظروں میں پی سی بی کو بھی متنازع بنا دے گا۔

ای پیپر-دی نیشن