• news

فلم ٹائی ٹینک کے اداکار 94برس کی عمر میں چل بسے

لاس اینجلس (نیٹ نیوز) مشہور زمانہ فلم ٹائی ٹینک میں اہم کردار نبھانے والے امریکی اداکار 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ اداکار لیوپیلٹر نے 1912ء میں بحر اوقیانوس میں غرق ہونے والے بحری جہاز ٹائی ٹینک کی کہانی پر بنائی گئی فلم میں اہم کردار نبھایا تھا۔ لیو پیلٹر گردوں کے کینسر میں مبتلا تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے تاہم گزشتہ روز وہ انتقال کر گئے۔

ای پیپر-دی نیشن