• news

کرک: گھر میں گیس دھماکہ‘ 7 افراد زخمی

کرک (نوائے وقت رپورٹ) بانڈہ دائود شاہ کرک کے گھر میں گیس لیکیج پر دھماکہ ہوا، جس سے 7 افراد زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن