جنرل ہسپتال کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
لاہور(نامہ نگار)کوٹ لکھپت کے علاقے میںجنرل ہسپتال گیٹ نمبر 3 کے قریب فٹ پاتھ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔پولیس کے مطابق 70 سالہ بزرگ شہری مردہ حالت میں پایا گیا،جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاش ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی ہے ،تاہم پولیس مصروف تفتیش ہے۔