صدر عارف علوی کی روضہ رسول پر حاضری
اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے روضہ رسول پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔انہوں نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں۔صدر علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔اس سے پہلے صدر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی تھی۔
صدر علوی حاضری