• news

موجودہ مہنگائی نے عوام کا جینا  دوبھر کردیا :ڈاکٹر قیصر شہزاد


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) پاسٹرز الائنس کے مرکزی چیئرمین و پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر ڈاکٹر قیصر شہزاد نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا گیا ہے،حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینا ہوں گے،غریب عوام کو فوری ریلیف کےلئے اقدام کئے جائیں ، موجودہ صورتحال میںعام انسان کےلئے زندگی بسر کرنا مشکل ہے،وطن عزیزکی موجودہ صورت حال پر پوری قوم تشویش کا شکار ہے ملک کسی بھی انتشار اور افتراق کا محتمل نہیں ہو سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن