• news

 دین اسلام اور قرآن پاک نے امن محبت کا درس دیا : میاں ولید احمد 


 شرقپورشریف( نامہ نگار) آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپورشریف کے زیر اہتمام میاں ولید احمد جواد شرقپوری کی قیادت میں سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف شدید احتجاج اور مزمتی قرارداد پیش کی اس موقع پر میاں ولید احمد جواد شرقپوری نے کہا کہ دین اسلام اور قرآن پاک نے امن محبت کا درس دیا ہے مسلمانوں کی امن کی خواہش کو کبھی بھی ان کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن