• news

موجودہ حکومت نے گرتی ملکی معیشت  کو سنبھالا دیا:میجر حسن سردار


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و کنوینئر حلقہ پی پی 136میجر حسن سردار نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل میاں نواز شریف کی قیادت میں یقینی بنایا جائے گا موجودہ حکومت نے گرتی ملکی معیشت کو سنبھالا اور پاکستان کو معاشی تباہی سے بچالیا ہے پارٹی قیادت میاں نواز شریف کے ویژن کی تکمیل سے پاکستان تمام مسائل سے نجات حاصل کرے گا میاں نواز شریف جلد عوام کے درمیان ہوں گے اور پارٹی و ملک کی قیادت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن