• news

بنک پانچ روز کی تعطیلات  کے بعد آج کھلیں گے

لاہور(کامرس رپورٹر)سرکاری و نجی بینکس اور مائیکرو فنانس کے ادارے پانچ روز کی تعطیلات کے بعد آج ( منگل )کے روز دوبارہ کھلیں گے ۔گزشتہ روز بینکس نئے مال سال کے آغاز پر کلوزنگ کیلئے بند رہے۔

ای پیپر-دی نیشن