از خطبات اقبال
اسلام کی روح اتنی وسیع ہے کہ یہ عملی طورپر بے پایاں ہے۔ اتحاد پرستانہ تصورات کے علاوہ اس نے گردوپیش کی قوموں کے قابل جذب نظریات کو اپنے اندر جذب کرکے اور انہیں اپنے مخصوص انداز میں رنگ کر ترقی دی ہے۔
(از خطبات اقبال کے خطبہ ”اسلام کی تعمیر میں اصول حرکت“ سے اقتباس)