• news

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے: طارق جمیل

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) ڈی آئی جی ٹریفک اور ڈی پی او زاہد نواز مروت کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک طارق جمیل نے ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے شہر کے مختلف چوک چوراہوں کاوزٹ کیا اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد سے بھی کوئی رعایت نہ برتی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن