• news

فیروز والہ : 2تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل


 فیروزوالہ ( نامہ نگار)ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت نے دو تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دیئے۔ انسپکٹر لطیف گجر کو ایس ایچ او تھانہ نارنگ منڈی اور انسپکٹر عمر شیرازگھمن کو ایس ایچ او تھانہ صدر مریدکے تعینات کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن