• news

آزادی اظہار کے نام پر تعصب بند کرنا ہوگا: مریم نواز

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے کہا ہے کہ سویڈن کے واقعہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ آزادی اظہار  کے نام پر تعصب بند کرنا ہو گا۔ تمام عقائد کا احترام کرنا ضروری ہے اور آزادی اظہار کے نام پر تعصب کی شدید مذمت کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن