• news

 خودکشیوں کی تعداد بڑھنے کی وجہ اسلام سے دوری ہے: محمود صادق دھوتھڑ


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم مسلم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے صدر محمود صادق دھوتھڑ نے کہا خودکشیوں کی تعداد بڑھنے کی وجہ اسلام سے دوری اور اپنے مذہب کی اقدار سے بغاوت ہے اللہ کی طرف سے ہمیں زمین پر بھیج دیا ، اصل مخلوق ہم زمین کے سیارہ کی نہیں ہیں آسمان سے آئے اور وہاں ہی لوٹ کر جانا ہے برائی اور اچھائی کااب انسان نے فیصلہ کرنا ہے اسے اچھے کام کرنے چاہیے یا برے کام اسکا انعام جنت اور دوزخ رکھا ہے ہمیں چاہیے ھم اپنی زندگیاں اسلام کے اصولوں پر استوار کر کے گزرایں۔

ای پیپر-دی نیشن