کامونکی:جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ
کامونکی(نمائندہ خصوصی)جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز سٹی پولیس نے پاک ٹاو¿ن کے محمد نواز کی درخواست پراسے دو کروڑ ستر لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر لاہور کے آفتاب علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔