• news

سویڈن نے مسلمانوں کی دل آزاری کی:جہانزیب خان


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )صدر ٹیکس بار کلرکس ایسوسی ایشن شفیق احمد، جنرل سیکرٹری جہانزیب خان کا کہنا ہے سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کر کے دنیا کے تمام مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے اسلام محبت رواداری،اور امن کا درست دیتا ہے ہم سویڈن کے اس نفرت انگیز افعال کو کسے صورت بھی برداشت نہیں کریں گے ۔ٹیکس بار کلرکس ایسوسی ایشن گوجرانوالہ اس ناپاک حرکت کی شدید الفاظ میں پر زورمدمت کرتی ہے۔ اور مطالبہ کر تی ہے کہ حکومت پاکستان اس ناپاک حرکت کا منہ توڑجواب دیتے ہوئے سویڈن کے خلاف موثراورٹھوس اقدامات اٹھا ئے ۔

ای پیپر-دی نیشن