اعجاز الحق منی لانڈرنگ کیس‘ 23 ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کے چھاپے
بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے بہاولپور سرکل ٹیم نے سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق اور 23 ساتھیوں کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں گرفتاری کیلئے چھاپے مارے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے عدنان لوہانی کے مطابق ملزمان پر ایک ارب 80 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ ایف آئی اے میں مقدمہ 17 جون 2023 ءکو درج کیا گیا تھا۔
چھاپے