بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی تبدیل نہیں کی: وزارت تجارت
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت تجارت نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ بھارت میں ٹریڈ و انویسٹمنٹ قونصلر کی تعیناتی کا تجارتی بحالی سے کوئی تعلق نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں ٹریڈ و سرمایہ کاری قونصلر کی تعیناتی کا عمل معمول کے مطابق ہے۔
وزارت تجارت