• news

امریکہ ،لاس اینجلس کے قریب طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ہوائی اڈے کے قریب ایک چھوٹا طیارہ کھلے میدان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ سیسنا سی 550 بزنس جیٹ لاس ویگاس سے پرواز کر رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن