• news

سعودی عرب، منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 8 افراد گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں منشیات کی سمگلنگ اور تشہیر کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد میں ایک یمنی شہری اور 7 سعودی شہری شامل ہیں۔ ان افراد کے قبضہ سے چرس، ایمفیٹامائن اور نشہ آور قات پودے برآمد کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن