اردگان اور بشار الاسد کی ملاقات کی تاریخ کا اعلان جلد کریں گے ، روس
دمشق (این این آئی )شام کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورینتیف نے کہا ہے کہ شام اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے گہرا کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا امید ہے کہ ہم ایردگان اور بشار الاسد کی ملاقات کی تاریخ کا اعلان جلد کریں گے۔