• news

صدر کی سٹیٹ لائف کومیڈیکل ٹیسٹوں کے بارے میں پالیسی بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (خبرنگارخصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کو انشورنس سے پہلے میڈیکل ٹیسٹوں کے بارے میں پالیسی بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔ سٹیٹ لائف ڈاکٹروں کا پینل تشکیل دے جو تجویز کرے کہ پاکستان میں عام بیماریاں کون سی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن